کیاترقی کیلئے جنگ ضروری ہے؟
منقول
جنگ کرنا اچھی بات نہیں ہے۔
جنگ سے ملک تباہ ہو جاتے ہیں۔
یہ باتیں بظاہر کافی وزنی لگتی ہیں۔
لیکن درج ذیل حقائق پر غور کیجئے۔
1- گزشتہ دو سو سال میں امریکہ نے ایک دن کیلئے بھی کبھی جنگ بند نہیں کی۔
2- اپنے قیام سے لیکر آج تک اسرائیل نے ایک لمحے کیلئے بھی جنگ بند نہیں کی، مگر وہ مضبوط ہو رہا ہے۔ جبکہ جنگ سے بھاگنے والے عرب ممالک دن بدن کمزور ہو رہے ہیں۔
3- گزشتہ صدی میں سب سے طویل اور خوفناک جنگیں جاپان، جرمنی اور کوریا
نے لڑی ہیں، اور یہی ممالک ترقی میں بھی سب سے آگے نکل گئے ہیں۔
4- پہلی 12 صدیوں میں مسلمان مسلسل جنگوں ‘جہاد جسکا حکم کلام پاک میں484 دفعہ آیا ہے’ میں مصروف رہے اس دوران وہی سب سے ترقی یافتہ
اور سب سے طاقتور شمار ہوتے تھے۔ جبکہ گزشتہ دو صدیوں میں مسلمانوں کو جنگوں سے ڈرنے اور بزدلی کا سبق پڑھایا گیا ہے۔ حالیہ دو صدیوں میں
مسلمان نا صرف غربت کا شکار ہو گئے ہیں بلکہ ترقی میں بھی سب سےپیچھے رہ گئے ہیں۔